







تفصیلات
قسم
مکان
رقبہ
10 Marla
بیڈ رومز
8
باتھ رومز
8
تفصیل
ایک دس مرلہ کا دو مکمل اور ایک آدھا بنا ہوا گھر براۓ فروخت ہے۔ لاہور شہر کی ایک بہترین کالونی لاریکس 2 گڑی شاہو میں رایل پالم کنٹری کلب کے ساتھ واقع ہے۔ گھر کی بالکونی سے رایل پالم کنٹری کلب کے گلف کورس کا اچھوتا منظر دکھایی دیتا ہے۔ بڑی ایس یو وی گاڑی کا گیراج بنا ہوا ہے-