










تفصیلات
قسم
کمرشل
رقبہ
10 Marla
بیڈ رومز
32
تفصیل
ایک 10 مرلہ کا چار منزلہ لڑکیوں کا ہاسٹل یو ایم ٹی لاہور کے پاس براۓ فروخت ہے- 32 مکمل فرنشڈ کمرے ایک جم 5 کچن 7 بجلی کے میٹر، گیس اور پانی کی سہولیات کے ساتھ 15 کے وی کا سولر بھی موجود ہے- اس وقت ماہانہ کرایا 13 لاکھ تمام یخراجات کے بعد بچت کی مد میں آ رہا ہے۔