تفصیلات
قسم
مکان
رقبہ
18.50 Marla
تفصیل
ایک عدد 18.5 مرلہ کمرشل + رہائشی پراپرٹی براۓ فروخت ہے- پراپرٹی لاہور کی ایک بڑی شاہراہ مین طفیل روڈ پر واقع ہے- پراپرٹی کی بہترین بات یہ ہے کہ پراپرٹی کمرشل پلازہ اور بینک کے درمیان میں واقع ہے جس سے ماہانہ معقول کراے کی آمدن ہو گی-