تازہ ترین خبریں
  • ہمارے معزز صارفین کے لیے بہت جلد خوش خبریاں آ رہی ہیں-
  • ardzz.com بہت جلد صرف گورمنٹ سے منظور شدہ پراجیکٹ کے ساتھ ایم او یو سائن کر رہا ہے-
  • تمام گھروں کے مالکان کے آج ہی مفت ویبسائٹ پر لسٹنگ سے فائدہ اٹھا کر اپنی پراپرٹی کو بہتر قیمت میں فروخت کروایئں-
  • پراپرٹی ڈیلر حضرات کے لیے مفت پراپرٹی لسٹینگ کی سہولت مخصوص وقت کے لیے ہے۔
  • گھروں کی تعیر، مرمت اور اندرونی تزین و آرایئش کی بہترین اور اعلیٰ معیار کی خدمات حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابتا کریں-

تفصیلات

قسم
مکان
رقبہ
33 Marla
بیڈ رومز
4
باتھ رومز
4
ڈرائنگ روم
1
ڈائننگ روم
1

تفصیل

لاہور کی بہترین اور پُرفضا سوسائٹیز میں سے ایک, اولڈ آفیسرز کالونی، ضرار شہید روڈ، لاہور کینٹ میں 33 مرلہ کا خوبصورت اور حال ہی میں مکمل طور پر تزئین و آرائش شدہ گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گھر کو حال ہی میں جدید اور اعلیٰ معیار کی سہولیات کے ساتھ مکمل طور پر ریفربش کیا گیا ہے۔ گھر میں سولر پینلز بمعہ نیٹ میٹرنگ نصب ہیں۔ گھر میں 2 سے 3 بڑی گاڑیوں کی پارکنگ کی وافر جگہ موجود ہے، جبکہ سامنے اور پچھلی جانب خوبصورت اوپن یارڈز بھی دستیاب ہیں۔