

















تفصیلات
قسم
مکان
رقبہ
6 Marla
بیڈ رومز
5
باتھ رومز
6
ڈرائنگ روم
1
ڈائننگ روم
1
تفصیل
6 مرلہ دو منزلہ بہترین بنا ہوا گھر برایے فروخت ہے۔ اسلام پارک میٹروسٹیشن سے صرف 5 مینٹ کی پیدل مصافت کے ساتھ لاہور کی بہترین لوکیشن پر واقع- کشادہ سڑک اور تمام بنیادی سہولیات اس گھر کو منفرد بناتی ہیں۔ بڑی گاڑی کا گیراج بنا ہوا ہے۔