









تفصیلات
قسم
مکان
رقبہ
10 Marla
بیڈ رومز
10
باتھ رومز
6
ڈائننگ روم
2
تفصیل
ایک 10-مرلہ مکمل 3 منزلہ اور ایک کمرہ منزل پر بنا ہوا ہاسٹل براۓ فروخت ہے, لاہور کی بہترین جگہ پر یوایم ٹی کے بلکل ساتھ جوہر ٹاون میں واقع۔ زمینی منزل پر 3 بیڈ روم کے ساتھ اٹیچ واشروم، 1 لاؤنج، 1 کیچن اور ایک گیراج۔ پہلی منزل پر بھی 3 بیڈ روم کے ساتھ اٹیچ واشروم، 1 لاؤنج، 1 کچن اور ایک ٹیرس۔ دوسری منزل پر 4 بڑے کمرے اور ساتھ 4 سیٹر۔ تیسری منزل پر 1 کمرہ بنا ہوا ہے۔